کیف:یوکرین کے ملٹری ایڈمنسٹریشن بیورو کے ڈائریکٹر ٹیکاچینکو نے کہا کہ روس نے کیف پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرونز حملے کیے اور اس دن صبح آٹھ بجے تک ان حملوں میں 28 افراد زخمی ہوئے۔
11 جولائی کو، یوکرین کے خارکیف اوبلاست کے عسکری اور سیاسی امور کے سربراہ اولیگ سینیگوبوف نے کہا کہ اس دن علی الصبح خارکیف پر روسی ڈرون حملوں میں میں 9 افراد زخمی ہوئے اور شہر کی کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
روسی وزارت دفاع نے گزشتہ روز جنگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی فوج نے اس دن یوکرین کے فوجی ہوائی اڈوں اور فوجی صنعتی تنصیبات پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔