بیجنگ:چین کی قومی میڈیکل انشورنس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چودہ تاریخ کو “2024 قومی میڈیکل انشورنس ترقیاتی شماریاتی بلٹن” جاری کیا گیا۔ بلٹن کے مطابق، چین میں بنیادی میڈیکل انشورنس کوریج 95 فیصد سے زائد پر مستحکم ہے اور بنیادی میڈیکل انشورنس کا نظام محفوظ اور مضبوط ہے۔
2024 کے آخر تک، ملک بھر میں بنیادی میڈیکل انشورنس کے تحت 1,326,620,800 افراد رجسٹرڈ تھے۔ سال 2024 میں قومی بنیادی میڈیکل انشورنس کے مجموعی فنڈز کے تحت مجموعی آمدنی 3,491.337 ارب یوآن جبکہ کل اخراجات 2,976.403 ارب یوآن رہے۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔