بیجنگ میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کا بزنس فورم منعقد ہوا جس میں چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) نے “ایس سی او سپلائی چین ڈیولپمنٹ ریسرچ رپورٹ” جاری کی، جس میں سلسلہ وار کلیدی اعداد و شمار کے ذریعے علاقائی سپلائی چین تعاون کے نتائج کا جامع مظاہرہ کیا گیا اور عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے مقداری معاونت فراہم کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے کثیر الجہتی اور تکمیلی سپلائی چین کا سسٹم تیار کیا ہے۔ مینوفیکچرنگ، توانائی، زراعت، معدنیات، صاف توانائی اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبوں میں گہری ہم آہنگی حاصل ہوئی ہے ،جس سے علاقائی معیشت کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے گا ۔
شرکاء کا ماننا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم نے رکن ممالک کو معلومات اور خیالات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ گرین انفراسٹرکچر اور کاربن اخراج میں کمی کے لیے فنانسنگ کو فروغ دینے کا ایک قابل قدر پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔