بیجنگ:چین کی وزارت خزانہ کی جانب سے 25 جولائی کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کے قومی عوامی بجٹ اخراجات 14.1271 ٹریلین یوآن رہے جو گذشتہ سال کی نسبت 3.4 فیصد کا اضافہ ہے۔ان میں سماجی تحفظ اور روزگار کے اخراجات میں سال بہ سال 9.2 فیصد ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے اخراجات میں 9.1 فیصد ، تعلیم کے اخراجات میں 5.9 فیصد اور صحت عامہ کے اخراجات میں 4.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ آمدنی کے لحاظ سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی قومی عوامی بجٹ آمدنی11.5566 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 0.3 فیصد کی کمی ہے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا