روسی وزارت دفاع نے گزشتہ روز ایک جنگی رپورٹ جاری کی، جس میں کہا گیا کہ روسی افواج نے دنیپروپیٹروسک اوبلاست میں انورسکوی بستی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کے 146 ڈرون مار گرائے۔ روسی افواج نے 140 سے زائد خطوں میں یوکرین کے ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر اور فوجی اڈوں پر بھی حملے کیے۔
اسی دن، یوکرین کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف سرسکی نے کہا کہ جولائی کا مہینہ انتہائی کشیدہ رہا۔ روسی افواج نے مشرق میں تقریباً پوری سرحدی لائن کے ساتھ حملے جاری رکھے ،اور چھوٹے عسکری گروپوں کی مسلسل پیش قدمی کے ذریعے یوکرین کی پوزیشنوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کی۔ تاہم یوکرینی افواج نے مؤثر طریقے سے روسی حملوں کو پسپا کر دیا۔ یوکرینی افواج نےکامیابی سے سمی اوبلاست کے کچھ علاقوں پر دوبارہ قبضہ کر لیا اور کرسک کے علاقے میں لڑائی جاری رکھی۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔