by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مصطفیٰ ملک کا چوہدری اللہ دتہ مرحوم کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی

0

راولپنڈی:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور وزارت اوورسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن غلام مصطفیٰ ملک نے راولپنڈی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اللہ دتہ مرحوم کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا۔

 


اس موقع پر معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت سید طاہر ایاز گیلانی ھی ان کے ہمراہ تھے۔غلام مصطفیٰ ملک نے جاپان میں مقیم ممتاز ممتاز اوورسیز پاکستانی اوع اپنے بڑے بھی بھائی، ملک لیاقت علی کی جانب سے مرحوم کے صاحبزادگان چوہدری افتخار احمد، چوہدری ارشاد احمد اور چوہدری نثار احمد اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری اللہ دتہ مرحوم ایک بااخلاق، خدمت گزار اور باوقار شخصیت تھے، جن کی کمی طویل عرصہ محسوس کی جاتی رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.