دوحہ: پاکستان اورسیزز کمیونٹی قطر کے زیر اہتمام دوحہ میں یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں قیام پاکستان کے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب میں شریک اورسیزز پاکستانیوں نے اس سال کی جشن آزادی کی خوشیاں پاک فوج کی کامیابیوں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ آج پاک فوج کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن “بنیان المرصوص” نے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند کیا ہے۔تقریب میں صاحبزادہ عتیق گھمن، ذیشان چوہان، حاجی محمد روف، میاں انوار مہر، شاہد بنگش، انوار وزیر خان، عرفات خان اور عبدالعزیز بنگش سمیت سیکڑوں پاکستانی شریک ہوئے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا