روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات کے بعد، امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک بنیادی اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں کہ روس اور یوکرین تنازع علاقائی تبادلے اور یوکرین کے لیے امریکہ کی جانب سے کسی شکل میں سلامتی کی ضمانت سے ختم ہو جائے گا۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ چوںکہ بات چیت “بہت اچھے انداز میں ہوئی”،اس لئے وہ عارضی طور پر روس پر مزید پابندیاں یا دیگر “سنگین نتائج” کے حامل منصوبوں کو روک دیں گے۔
ملاقات کے بعد ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جنگ بندی کے معاہدے کے لئے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ملاقات کے انتظامات جاری ہیں۔
ٹرمپ نے مزید کہا، “اب، یہ یوکرین کے صدر زیلنسکی پر منحصر ہے کہ وہ اسے ممکن بنائیں ۔”
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔