بیجنگ : چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک فنی و ثقافتی گالاکا انعقاد کیا گیا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےشی زانگ خود اختیار علاقے میں مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں اور مقامی لوگوں کے ساتھ گالا کی پرفارمنس دیکھی۔ یہ گالا تین حصوں پر مشتمل تھا۔ پہلے حصے میں ایک نئے سوشلسٹ شی زانگ کی تعمیر کا روشن منظر دکھایا گیا ۔دوسرے حصے میں اصلاحات اورکھلی پالیسی کی بدولت شی زانگ میں پیدا ہونے والی زبردست توانائی اور قوت محرکہ کا اظہار کیا گیا جبکہ تیسرے حصے میں ایک خوش حال نئے شی زانگ کا خوبصورت منظرنامہ دکھایا گیا ہے۔ اس گالا کے ذریعے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کے گزشتہ 60 برسوں کے شاندارسفر کی عکاسی گئی ہے۔
Trending
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔