برمنگھم :سینیئر رہنما مسلم لیگ(ق) اوورسیز یوکے ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے اپنے آفس برطانیہ میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان اس وقت قدرتی آفات سے گزر رہا ہے جن سے نکلنے کے لیے اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا،
اس وقت ہمیں ہر قسم کی سیاسی وابستگی، رنگ و نسل اور علاقائی شناخت سے بالاتر ہوکر ایک پاکستانی بن کر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے سوچنا ہوگا اور ان خطوط پر کام کرنا ہوگا۔
ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین کا سیاست کے حوالے سے وسیع تجربہ ہے لہذایہ وقت ہے کہ ان کے اس وسیع تجربے کو بروئے کار لاکر پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کام کیا جائےساتھ ہی ساتھ انہوں نے کہا ، قطر پر اسرائیل کا حملہ نہائت تشویش ناک ہے اور مسلم امہ کے لئے لمہ فکریہ ہے ، مسلم ممالک کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اسرائیل کی جارحیت کا عملی طور پر موثر جواب دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
آخر میں ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین کی جلد صحتیابی اور ملک کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کرائی جبکہ پاک فوج کی بہادری کو خراخ تحسین پیش کیااور ملک کے لئے دوعاے خیر بھی مانگی گئی ۔
Trending
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔