Trending
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
صدر آصف علی زرداری کی موجودگی میں اُرومچی میں تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان میں جدید ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
فائر ٹرکس اور ایمرجنسی آلات کی فراہمی و خدمات کیلئے پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشت
یہ یادداشتیں خوراک کے تحفظ، صنعتی ترقی، برآمدات اور آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں گی، صدر آصف علی زرداری
لائیو اسٹاک سیکٹر کی بہتری دیہی روزگار کے مواقع بڑھائے گی، صدر آصف علی زرداری
ٹیکسٹائل پارک کا قیام برآمدات اور صنعتی ترقی کو فروغ دے گا، صدر آصف علی زرداری
جدید فائر ٹرکس اور آلات عوامی تحفظ اور ایمرجنسی رسپانس کو مضبوط کریں گے، صدر آصف علی زرداری
سینیٹر سلیم مانڈوی والا، پاکستان کے سفیر برائے چین اور چین کے سفیر برائے پاکستان بھی اس موقع پر موجود تھے
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔