لندن ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے یوٹیوبر عادل راجہ کو 50 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 13 کروڑ پاکستانی روپے) ہرجانے اور عدالتی اخراجات کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق عادل راجہ نے بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر پر جھوٹے، بے بنیاد اور توہین آمیز الزامات لگائے جن سے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ الزامات ثابت نہ ہوسکے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عادل راجہ بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کو ہرجانے کے علاوہ عدالتی اخراجات کی مد میں تقریباً 3 لاکھ پاؤنڈ بھی ادا کریں۔ہائی کورٹ نے مزید ہدایت دی کہ عادل راجہ اپنے تمام میڈیا پلیٹ فارمز پر راشد نصیر کے مقدمہ جیتنے کی خبر شائع کریں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔