بیجنگ :چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی معاملات میں چین کے نمائندہ خصوصی اور چینی نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے امریکہ کے نمائندہ خصوصی اور امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمسن گریئر کے ساتھ ویڈیو لنک پر بات چیت کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق فریقین نے رواں سال کے دوران دونوں ممالک کے سربراہان کے متعدد رابطوں میں طے شدہ اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد پر بات چیت کی ، دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات کے اہم مسائل پر کھلے، گہرے اور تعمیری انداز میں تبادلہ خیال کیا، اور جلد از جلد چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے نئے دور کے انعقاد پر اتفاق کیا۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع