by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاک ترک ثقافتی تعلقات میں نیا سنگِ میل ،جی سی ویمن یونیورسٹی اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ میں مفاہمتی یادداشت

0

فیصل آباد:گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (GCWUF) کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کی قیادت میں جی سی ڈبلیو یو ایف اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ لاہور کے درمیان ترک زبان اور ثقافتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔
تقریب میں جمہوریہ ترکی کے سفیر ڈاکٹر اِرفان ناظروغلو خصوصی طور پر شریک تھے۔
مہمانوں میں قونصل جنرل مہمت ایمان شمسک، ملتَم شمسک، پروفیسر ڈاکٹر حلیل طوقار (ڈائریکٹر یونس ایمرے سنٹر پاکستان) اور ڈاکٹر صد ف نقوی شامل تھیں۔
معاہدے کے تحت جی سی ڈبلیو یو ایف میں یونس ایمرے ترک کلچرل اینڈ لینگوئج انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے گا، جو ترک زبان کی تدریس، ثقافتی تبادلے اور تعلیمی تعاون کے لیے ایک فعال مرکز کے طور پر کام کرے گا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر ڈاکٹر ناظروغلو نے اسے پاک ترک ثقافتی سفارت کاری اور خواتین کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.