نیروبی : کینیاکے دارالحکومت نیروبی میں کتاب “ملکی حکمرانی کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات” کی ریڈرز کانفرنس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔چین اور کینیا کے مختلف حلقوں کی تقریباً دو سو شخصیات نے شرکت کی۔اجلاس میں موجود شرکاء کے نزدیک اس کتاب نے نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے افکار اور ترقی کے سیاق و سباق کی گہری وضاحت کی ہے اور چین کی قومی حکمرانی اور عالمی گورننس کے بارے میں صدر شی کی گہری سوچ کی عکاسی کی ہے۔ شرکاء نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں ملکی حکمرانی سے متعلق چین کے کامیاب تجربے اور اس کی قابل ذکر کامیابیوں نے ترقی پذیر ممالک کے لئے مفید رہنمائی فراہم کی ہے۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس