بیجنگ : 2026 سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے لئے ماسکوٹ کا ڈیزائن جاری کیا گیا۔ چار گھوڑے، “چھی چھی ،” “جی جی،” “چی چی،” اور “چھنگ چھنگ،” نامی چار پیارے گھوڑے ، اسپرنگ فیسٹول گالا کے موضوع کے عین مطابق ہیں۔ ماسکوٹ کے ڈیزائن میں مرکزی خیال چین میں مختلف ادوار کے گھوڑوں کی مثالی تصاویر پر مبنی ہے، جو تاریخی خوبصورتی اور زمانے کے جذبے سے بھرپور ہے بلکہ روشن مستقبل اورکامیابی کے عمدہ معنی رکھتا ہے۔ چار زندہ دل اور پیارے گھوڑے خوشی، توانائی اور امید کے بھرپور پیغام ہیں اور دنیا بھر کے چینیوں کے ساتھ گھوڑے سے منسوب چینی سال کا استقبال کریں گے۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا