by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مبارک اسحاق چترالی کی رضوان صادق خان سے ان کے سسر کے انتقال پر تعزیت

0

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سعید کامران عثمانی کی ہدایت پر مرکزی نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان مبارک اسحاق چترالی نے یوتھ ونگ کپیٹل اسلام آباد کے صدر ذیشان خان کے ہمراہ سینئر مسلم لیگی رہنما صدر فیڈرل کیپٹل سردار رضوان صادق خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سردار رضوان صادق خان کے سسر مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

 

مبارک اسحاق چترالی کی سینئر مسلم لیگی قیادت سے اہم ملاقات، تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو

Leave A Reply

Your email address will not be published.