بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے بیجنگ بیورو اور بیجنگ کے ضلع شی جنگ شان کی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پا یا ہے ۔ اسی دن الٹرا ہائی ڈیفینیشن کمیونیکیشن اور پریزنٹیشن کی ریاستی لیبارٹری یعنی چائنا میڈیا گروپ کے اے آئی جی سی اینیمیشن انوویشن سینٹر کا افتتاح بھی کیا گیا۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ اور بیجنگ کی حکومت کے متعلقہ عہدیداروں نے تقریب میں شرکت کی۔معاہدے کے مطابق فریقین ” منصوعی ذہانت + ثقافت” کی صنعتوں کے انضمام اور ترقی کو ہدف بنایا جائے گا۔ اس ہدف کے تحت ثقافت و ٹیکنالوجی کا ایک اختراعی مرکز بنانے کی کوشش کرنا ہے۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان