بیجنگ :چین کی وزارت قدرتی وسائل نے “ہوانگ یان جزیرے کی کورل ریف ایکو سسٹم سروے رپورٹ” جاری کی۔رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ہوانگ یان جزیرے کے کورل ریف کا حیاتیاتی نظام مجموعی طور پر اچھا ہے اور کورل ریف کی مچھلیوں اور بغیر ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کی اقسام وافر مقدار میں ہیں۔ماہرین کے مطابق ہوانگ یان جزیرے کے کورل ریف پر متعلقہ ممالک کی جانب سے اس سمندری علاقے میں بمباری کی تربیت جیسی فوجی سرگرمیوں، غیر قانونی ماہی گیری اور بار بار خلل اندازی، اور عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، چین کے ہوانگ یان جزیرے کو قومی سطح کے قدرتی تحفظ والے علاقے کے طور پر قیام کے بعد، سخت حفاظتی انتظامات اور ضروری ماحولیاتی بحالی کو نافذ کیا جا رہا ہے جس سے ہوانگ یان جزیرے کے کورل ریف کے حیاتیاتی نظام کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان