بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 ” کی تیسری ریہرسل کامیابی سے منعقد ہوئی۔صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن، صوبہ جے جیانگ کے شہر ای وو، صوبہ آن ہوئی کے شہر حہ فئی اور صوبہ سی چھوان کے شہر ای بین میں ذیلی مقامات کے پروگرام پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئے اور ریہرسل میں شامل کیے گئے۔ موسیقی، رقص، اوپیرا، مارشل آرٹس سمیت مختلف اقسام کے پروگراموں کی تیاری مزید نکھرتی جا رہی ہے۔ خوشی اور مسرت کی فضا میں یہ گالا نئے عہد اور نئے سفر کی شاندار تصویری جھلک پیش کر رہا ہے۔
Trending
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔