بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ سے عظیم عوامی ہال میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تولام کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے دورے پر آئے ہوئے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ لی ہوائے جونگ نے ملاقات کی۔
شی جن پھنگ نے اس بات پرزور دیا کہ چین اور ویتنام دونوں ممالک میں سوشلسٹ تعمیر کے مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جس سے دنیا کے سامنے سوشلسٹ نظام کی توانائی کی عکاسی ہوتی ہے۔چین ہمیشہ کی طرح ویتنام کے ساتھ تعلقات کو بھرپور اہمیت دیتا رہے گا، ویتنام کے ساتھ مل کر سوشلسٹ مستقبل اور تقدیر کو مضبوطی سے تھامے رکھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اعلیٰ سطح کے اتفاق رائے کو نافذ کرنے، روایتی دوستی کو فروغ دینے، مختلف سطحوں پر رابطوں اور مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے، اختلافات سے مناسب طور پر نمٹنے اور چین۔ ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔
Trending
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔