بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین کو اس حملے پر گہرا صدمہ ہے جس میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ چین اس حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔اتوار کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، اور قومی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے اور اپنے عوام کے تحفظ کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی