اسلام آباد: چینی نئے سال کی آمد کے موقع پر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چینی عوام کو نئے سال کی دلی مبارک باد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے چین کی صنعتی ترقی اور سماجی پیش رفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین کے ترقیاتی ماڈل کے تحت ہر فرد قدر پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں پورا ملک ایک مشترکہ قوت میں ڈھل کر درست ترقیاتی سمت میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔
اس کے علاوہ قبرص کے صدر، ٹونگا کے وزیر اعظم اور یوراگوئے کے صدر سمیت متعدد غیر ملکی رہنماؤں نے بھی مختلف ذرائع سے چینی عوام کو نئے سال کی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کیں۔
Trending
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
- سندھ اسمبلی نے نئے صوبوں سے متعلق بحث کیلئے تحریک التوا ءمنظور کر لی
- روسی فوج کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- میر رضا کیس: کسی سے خوفزدہ ہوئے بغیر کمیشن چلائیں گے، وزیر اعلیٰ بھی ملنے آئے تو نہیں ملیں گے، جسٹس عمر سیال
- سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں ریکروٹمنٹ رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ
- ہیکرز کا3 برطانوی ائیرپورٹس پر سائبر حملہ،87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری
- پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔