حالیہ دنوں، متعدد بین الاقوامی اداروں میں گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال کی مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو بھی ان تقریبات میں پیش کی گئی۔
یونیسکو کے زیر اہتمام چینی نئے سال کی مناسبت سے ایک خصوصی میلہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع ادارے کے مرکزی دفتر میں منعقد کیا گیا۔ تقریب کے دوران چینی کھانوں کے مختلف ذائقے پیش کیے گئے، جشنِ بہار سے وابستہ روایتی رسوم و رواج کی نمائش کی گئی، جبکہ غیر مادی ثقافتی ورثے سے متعلق منصوبوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔
علاوہ ازیں ، اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کی خوراک و زراعت کی تنظیم کے مرکزی دفتر کو مسلسل دوسرے سال بھی “چینی سرخ” روشنیوں سے سجایا گیا ۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع بین الاقوامی بحری تنظیم کے ہیڈکوارٹر میں بھی نئے سال کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔
Trending
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
- لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر آیا پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ،پولیس
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔