کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ افغانستان اپنی پالیسی کے تحت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آئندہ رمضان کے احترام کے پیش نظر، اور 16 تاریخ کو کابل پہنچنے والے سعودی وفد کی درخواست پر مثبت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کیا گیا جو 12 اکتوبر 2025 کو افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آنے والے تصادم کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔ بیان کے مطابق رہا کیے گئے فوجیوں کو سعودی وفد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان