اسلام آباد: معروف کاروباری و سماجی شخصیت، سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں اکرم فرید کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں وفاقی وزیر قانون بیرسٹر عقیل ملک، ایم این اے چوہدری تنویر، قمر الزمان کائرہ، ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ، وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس، چیئرمین فاؤنڈر گروپ طارق صادق، صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر محمود، گروپ لیڈر سہیل الطاف، صدر راولپنڈی چیمبر عثمان شوکت، جرمن سفیر اینا لیپل، مراکش کے سفیر محمد کرمون، آئی ایل او پاکستان کے سربراہ گیر تھامس، دانیال چوہدری، ڈاکٹر راشد، محسن بیگ، چوہدری نصیر، زبیر احمد ملک، روف عالم، خالد جاوید، ظفر بختاوری، اعجاز عباسی، چوہدری مسعود، عامر وحید، چوہدری وحید الدین، طاہر ایوب، چوہدری عرفان، حاجی نعیم، شکیل منیر، طارق جدون، احمد وحید چوہدری، نیر بخاری، میاں رافعت فرید، میاں کاشف فرید، فاطمہ عظیم، شمائلہ صدیقی، عمیس خٹک، خالد فاروق، فہد برلاس، ڈاکٹر حسن سروش، جمیل ہاشمی، زبیر ہاشمی، اسلم کھوکھر، افتخار سیٹھی، انجینئر اظہر الاسلام، طاہر عباسی، محمد علی، نجیب ملک، رانا قیصر، احمد خان، ملک نوید، یوسف راجپوت، اشفاق چٹھہ، زاہد رفیق، اور دیگر شریک ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا