بیجنگ: 2025 میں چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رہا ۔ “انوویشن” ایک کلیدی لفظ ہے جس کا تذکرہ بہت سے ملٹی نیشنل کمپنیز کے ایگزیکٹوز کرتے ہیں۔ چین میں اختراع میں غیر ملکی سرمایہ کاری اتنی مستحکم کیوں ہے؟ کھلے پن کا دروازہ وسیع ہو رہا ہے، کاروباری ماحول خوشگوار ہے، اور اختراع کا شعبہ زیادہ وسیع مواقع پیدا کر رہا ہے ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی