بیجنگ :(چائنا ڈیسک) اے آر گلاسز ، ہیومنائڈ روبوٹ ، مصنوعی ذہانت کے حامل پالتو جانور ، وغیرہ وغیرہ ۔ چونگ گوان چھون فورم کے دوران، 560 سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی کے نتائج دس ہزار مربع میٹر کے نمائشی ہال میں ایک ساتھ پیش کیے گئے، جو انتہائی اختراعی طاقت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان جدید اور دلکش ٹیکنالوجیز کے ذریعے، فورم میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز دنیا کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ چین کے کھلے پن اور تعاون، وسیع مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے عملی نفاذ کے شعبوں میں جاری ہونے والے بڑے مواقعوں کو بھی محسوس کیا۔ متعدد مہمانوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین عالمی جدت کا رہنما بن چکا ہے، اور یہاں کے مواقع ‘ ربط “اور ‘ باہمی استفادے ‘ میں پوشیدہ ہیں۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی