by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سرنگوں کا خدشہ، ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کردیا

تہران (پی این پی)ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا،

ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے کچھ حصوں میں سرنگوں کا خدشہ ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے متبادل راستے متعین کردیے ہیں۔ایرانی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گرزنے کے لیے پاسداران سے تعاون کرنا ہوگا۔

PNP

Comments are closed.