by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔ حکومتی عہدیدار کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے،عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔

PNP

Comments are closed.