by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی

سندھ میں ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی۔

ایس ایس پی کے مطابق آئی ای ڈی ڈیوائس کو ناکارہ بنا کر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔

ایس ایس پی خیرپور  کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر اداروں نے مل کر بروقت کارروائی کی ہے۔



PNP

Comments are closed.