پشاور کے علاقے پشتخرہ بالا میں تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
مقتول نوجوان کے والد کا کہنا ہے کہ وہ صبح 7 بجے قربانی کیلئے گھر سے نکلا تھا دوپہر کو واپس آیا، تو بیٹے کی لاش ملی۔
والد کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان گھر سے 25 لاکھ روپے بھی لے گئے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے اہم شواہد جمع کرلیے گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
PNP
Comments are closed.