by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مالاکنڈ، تینوں تحصیلوں کے پہاڑوں میں لگی آگ پھیل گئی

فائل فوٹو

مالاکنڈ کی تینوں تحصیلوں کے مختلف پہاڑوں میں لگی آگ مزید پھیل گئی۔ آگ کے باعث قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے۔ تیز ہواؤں اور دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔

مظفر آباد کے نواحی پہاڑوں کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔

کنزرویٹر فاریسٹ کے مطابق شدید گرمی میں چیڑھ کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات ہوتے ہیں۔



PNP

Comments are closed.