پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت اور مارکھم سٹی کے سابق کونسلر خالد عثمان انتقال کر گئے۔
گذشتہ دنوں ٹورنٹو کے ایک اسپتال میں ان کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔
خالد عثمان نے اپنی زندگی رضاکارانہ کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ ہر سال پاکستان اور کینیڈین اسپتالوں کے لیے فنڈز جمع کرتے تھے۔
ان کی نمازجنازہ پیر کو نمازِ ظہر کے بعد اسلامک فاؤنڈیشن آف ٹورنٹو، نگٹ ایونیو اسکاربورو میں ادا کی جائے گی۔
PNP
Comments are closed.