by Rao Imran Suleman
Rao Nama

دھمکیوں، دباؤ اور طاقت سے معاہدہ ممکن نہیں، ایرانی سفیر

فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں۔

امیر سعید ایروانی نے کہا کہ ایران نے کبھی دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کیے۔

ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔



PNP

Comments are closed.