بیجنگ (apnawatan.com.pk)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کی دعوت پر چینی صدرشی جن پھنگ 21 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سمٹ میں شرکت کریں گے اور جنوبی افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقجنوبی افریقہ میں صدر شی جن پھنگ صدر رامافوسا کے ساتھ چین – افریقہ رہنماؤں کے ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔
Trending
- پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔