واشنگٹن(نیوزڈیسک) نیوز اینکر کو لائیو خبروں کے دوران شادی کی پیشکش نے حیران کردیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں مقامی چینل پر خبریں پڑھنے والی اینکر کو اس وقت خوشگوار سرپرائز ملا جب ان کے پارٹنر نے لائیو خبروں کے درمیان انہیں شادی کی پیشکش کردی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اینکر کورنیلیا نکلسن لائیو خبریں پڑھ رہی ہیں اس دوران ان کے پارٹنراور اسی چینل پر رپورٹر کے فرائض انجام دینے والے رائلی نیگل اسٹوڈیو میں داخل ہوئے اور گھٹنے کے بل بیٹھ کر پھول پیش کرتے ہوئے شادی کی بھی پیشکش کرڈالی۔
بے انتہا خوش کونیلیا نکلسن نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی۔ دونوں کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔