سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستان کے ماہ آزادی کے حوالے سے پاکستان کمیونٹی کی تقریبات جاری ہیں ۔
ایک شاندار رنگا رنگ پروگرام “پاکستان سعودی نائٹ” کے عنوان سے ہوا جسکا اہتمام نوشین کلچرل اینڈ آرٹ سینٹر نے ارسال کے تعاون سے کیا ۔
سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمینٹ اتھارٹی نے خصوصی طور پر اجازٹ دی تھی ۔
پاک سعودی کلچرل نایٹ میں سینکڑوں پاکستانیوں اور سعودی خا ندانوں نے شرکت کی رات دو بجے تک پرجوشی سے دل دل پاکستان اور دیگر سعودی اور پاکستانی گیتوں۔ پر داد دیتے رہے جدہ کے قباء لاؤنج میں تمام سامعین کی تواضع پاکستان کھانوں سے کی گئی ۔
قباء لاؤنج کا غیرملکی اسٹاف نے پاکستانی شلوار قمیض زیب تن کررہا تھا ۔پاکستان سے مشہور ٹک ٹاکر سڈ مسٹر ریپر،شہباز خان مقامی پاکستانی فنکار سلیم رفیق اور سعودی عرب کے مشہور گلوکار محمد الزلا ل نے ۔شہر گیت سنائے ۔پروگرام کی منتظم جنرل ا نٹر ٹیمنٹ اتھارٹی کے مشیر نوشین وسیم نے ہوٹل کی انتظامیہ کا شاندار انتظام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔قباء لاؤنج کی جانب سے فنکاروں اور پاکستان جرنلسٹ فورم کو یادگار شیلڈ دی گئیں۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔