اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر بجلی کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے،
پیٹرول کی قیمت میں 10روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے۔
وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کرے گی۔
یاد رہے کہ بجلی کی قیمت میں بھی 2روپے 7پیسے اضافے کا بھی امکان ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔