وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت خارج کر دی ۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عدم موجودگی کے باعث ضمانت خارج کی
عدالت نے وکیل علی بخاری کی دونوں درخواستیں خارج کر دیں
وکیل علی بخاری کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ اور شاہ محمود قریشی کی طلبی کی درخواستیں دائر کی گئیں تھیں۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Next Post