کوئٹہ سے اغوا ہونے والی ایک سالہ بچی کوپشاور سے بازیاب کر ا لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دو اغوا کار خواتین کوگرفتارکر لیا گیا۔
دونوں اغوا کار خواتین کا تعلق افغانستان سے ہے،
اغوا کار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
خواتین نے بچی کو 27 اگست کو کوئٹہ سے اغوا کیا تھا۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔