by Rao Imran Suleman
Rao Nama

راولپنڈی، 32سالہ شخص کی خودسوزی کی کوشش، اہلیہ بھی بچاتے ہوئے جھلس کر زخمی

راولپنڈی(پی این پی) مصریال روڈ پر 32 سالہ شخص خودسوزی کی کوشش پر جھلس کر زخمی ہوگیا جبکہ بچاتے ہوئے اس کی 28سالہ اہلیہ بھی جھلس کر زخمی ہوگئی۔ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت قاسم کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

PNP

Comments are closed.