ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر مارک مولن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکا کو کسی دھمکی کی وجہ سے نہیں اور نہ ہی اس کا تعلق مائیکرو سوفٹ کی سروسز میں خرابی کے سبب ہوا ہے۔
مارک مولن نے کہا کہ عوام کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف کے مطابق صدر ٹرمپ کو صورتحال سے آگاہ کردیا گیا، ایئر ٹریفک کنٹرول مراکز میں مواصلاتی خرابی کے باعث پروازیں روکی گئیں۔
امریکی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ایف اے اے کے تکنیکی ماہرین تحقیقات کر رہے ہیں۔ واضح نہیں ہوسکا کہ فلائٹ آپریشن کب بحال ہوگا۔
PNP
Comments are closed.