ناروے کے فٹبالر ارلنگ ہالینڈ سے مشابہت رکھنا روسی ماڈل انستاسیا کی خوش قسمتی بن گیا۔ روسی ماڈل اس مشابہت کے بعد سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
انستاسیا نے بتایا کہ سب سے پہلے ان کے ایک دوست نے اس مشابہت کی نشاندہی کی، پھر خاندان اور دیگر دوستوں نے بھی یہ بات دہرائی۔
ارلنگ ہالینڈ کی مقبولیت کے ساتھ انٹرنیٹ پر ان سے مشابہ افراد کی ویڈیوز کا ٹرینڈ بھی شروع ہوگیا، جس سے متاثر ہو کر روسی ماڈل نے بھی ویڈیوز بنائیں، نہ صرف ویڈیوز مقبول ہوئیں بلکہ نئی برانڈز بھی ان کے پاس آگئیں۔
PNP
Comments are closed.