by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کارگو طیارہ حادثہ: لاپتہ پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی(پی این پی)کارگو طیارہ حادثہ میں لاپتہ پائلٹ اور انجینئر کی غائبانہ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گروپ کیپٹن ریٹائرڈ محمدرضوان ادریس کی غائبانہ نماز جنازہ ملیر، جبکہ انجینئر محمد عارف صدیقی کی غائبانہ نمازہ جنازہ گلستان جوہرمیں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ کارگو طیارہ 7 جولائی کو سمندر میں گرا تھا، طیارہ حادثہ میں عملے کے 5 ارکان لاپتہ ہیں۔
 



PNP

Comments are closed.