فیفا ورلڈکپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل اسپین اور فرانس کے درمیان جاری ہے، اسپین نے فرانس پر برتری حاصل کرلی ہے۔
ڈیلس میں کھیلے جارہے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کی۔
اسپین کی جانب سے میکل اویارزابل نے 22ویں منٹ میں پنلٹی کک پر گول کرکے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کی۔
میچ کے دوسرے ہاف میں اسپین کے پیڈرو پورو نے 58ویں منٹ میں دوسرا گول اسکور کیا۔
PNP
Comments are closed.