چین اور پا کستان کے ما بین مشترکہ فضائی دفاع جیسے آپریشنز کی ٹریننگ کاانعقاد
دونوں اطراف کی افواج کے ما بین عملی تعاون میں مز ید وسعت
اسلام آ با د () چا ئنہ میڈ یا گروپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی “ایگل 10” فضائیہ کی مشترکہ تربیت کے آغاز کے بعد سے ، دونوں ممالک کی فضائیہ نے مشترکہ فضائی دفاع جیسے عام آپریشنز کی ٹریننگ کی اور آپریشنل تھنکنگ ، آرگنائزیشن اینڈ کمانڈ اور ٹیکنیکل سٹریٹجی وغیرہ کے لحاظ سے کثیر جہتی انضمام اور تبادلے کیے ، تاکہ دونوں ممالک کےتربیتی معیار اور کوآرڈینیشن کی صلاحیت کو مزید بہتر بنایا جاسکے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کی ایک رپورٹ کے مطا بق
یہ دسواں موقع ہے جب چینی اور پاکستانی فضائیہ نے مشترکہ تربیت کا اہتمام کیا ہے۔ اس مشترکہ تربیت میں، دونوں فریقوں نے مخصوص جنگی منظرنامے کے تناظر میں ،نئے گروپ ٹریننگ موڈ تخلیق کیے، دونوں افواج کے درمیان عملی تعاون کو مزید گہرا کیا، اور دونوں اطراف کے فوجیوں کی حقیقی جنگی تربیت کی سطح کو بلند کی۔
Trending
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
- سلطان آف جوہر کپ ہاکی کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
- فرانس کی سیکڑوں سپر مارکیٹس پر سائبر حملہ ، ملین ڈالر کا نقصان
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔