فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دیکر چیمپئن بن گیا ہے، فائنل میچ میں ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اسپین کے خلاف فائنل میچ میں ارجنٹائن کی ٹیم 90 منٹ میں گول پر ایک شاٹ بھی نہ مار سکی۔
اسپین نے 90 منٹس میں ٹارگیٹ پر 9 شاٹس سمیت مجموعی طور پر 15 شاٹس گول کی جانب لگائی جبکہ ارجنٹینا کی ٹیم کوئی شاٹ نہ مار سکی۔
ورلڈکپ فائنل کے 90 منٹ میں ایک شاٹ بھی گول پر نہ لگانے والی ارجنٹائن پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
PNP
Comments are closed.