بھارتی نوجوانوں کے احتجاجی دھرنے میں شرکت پرراہول گاندھی اور پریانکا گرفتار
نئی دہلی میں کانگریس رہنما راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی واڈرا کو نئی دہلی میں وزیراعظم کی رہائش گاہ لوک کلیان مارگ کے قریب احتجاجی دھرنے کے دوران پولیس نے حراست میں لے لیا۔
کانگریس اراکین پارلیمنٹ نے یہ احتجاج نیٹ (NEET) امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف کیا تھا۔
پولیس نے احتجاج کے دوران راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی واڈرا سمیت دیگر مظاہرین کو حراست میں لیا۔
PNP
Comments are closed.