by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل— فائل فوٹو

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی لاہور میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بدقسمتی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھے امریکا میں اطلاع ملی اور اب میں واپس پاکستان آ رہا ہوں۔



PNP

Comments are closed.